Notifications

Question List of FT-3
زمانہ قدیم میں مثنوی کے موضوعات میں کون سی چیز شامل نہیں تھی؟
پہیلیاں
1
پند و نصائح
2
سائنسی ایجادات
3
ملفوظات
4
.1
مثنوی کا فن اردو میں کس زبان کے ذریعے آیا ہے؟
عربی
1
فارسی
2
ترکی
3
پشتو
4
.2
فارسی کا پہلا باقاعدہ مثنوی نگار کسے تسلیم کیا گیا ہے؟
فردوسی
1
سعدی
2
رودکی
3
نظامی گنجوی
4
.3
دکن کا پہلا مثنوی نگار کون ہے؟
نصرتی
1
فخر الدین نظامی
2
ملا وجہی
3
غواصی
4
.4
شمالی ہند کی پہلی مکمل اور مستند مثنوی کسے مانا جاتا ہے؟
بکٹ کہانی
1
گلزار نسیم
2
سحر البیان
3
خواب و خیال
4
.5
مثنوی 'قہوہ' اور 'حقہ' کس کی تخلیق ہیں؟
شاہ حاتم
1
مرزا سودا
2
میر تقی میر
3
مصحفی
4
.6
'دریائے عشق' اور 'شعلہ عشق' کس کی مشہور مثنویاں ہیں؟
میر تقی میر
1
میر حسن
2
مرزا شوق
3
مصحفی
4
.7
میر اثر کی سب سے مشہور مثنوی کا نام کیا ہے؟
گلزار ارم
1
سحر البیان
2
خواب و خیال
3
جذبہ عشق
4
.8
میر حسن کی کون سی مثنوی دبستانِ دہلی کی نمائندہ اور شاہکار مانی جاتی ہے؟
گلزار ارم
1
رموز العارفین
2
سحر البیان
3
خواب و خیال
4
.9
'ہجو چارپائی' اور 'در ہجو افراط کھٹمل' کس کی مثنویاں ہیں؟
سودا
1
انشاء
2
مصحفی
3
رنگین
4
.10
دبستانِ لکھنؤ کی سب سے عظیم اور نمائندہ مثنوی کون سی ہے؟
بہار عشق
1
گلزار نسیم
2
زہر عشق
3
فریب عشق
4
.11
جدید دور کی مثنویوں کے بانیوں میں کن کا نام سرِ فہرست ہے؟
غالب و مومن
1
حالی و آزاد
2
اقبال و جوش
3
فیض و فراق
4
.12
انجمن پنجاب کے مشاعرے (1874) میں حالی نے کون سی پہلی مثنوی پڑھی؟
حبِ وطن
1
نشاطِ امید
2
برکھارت
3
مناجاتِ بیوہ
4
.13
محمد حسین آزاد کی مشہور مثنوی کون سی ہے؟
شبِ قدر
1
مسدس
2
مد و جزر اسلام
3
طلوع اسلام
4
.14
اردو کی سب سے پہلی دریافت شدہ مثنوی کون سی ہے؟
قطب مشتری
1
پھول بن
2
کدم راؤ پدم راؤ
3
سحر البیان
4
.15
مثنوی 'کدم راؤ پدم راؤ' کا زمانہ تصنیف کیا مانا جاتا ہے؟
1321ء تا 1335ء
1
1421ء تا 1435ء
2
1521ء تا 1535ء
3
1621ء تا 1635ء
4
.16
مثنوی 'کدم راؤ پدم راؤ' کو ایک طویل مقدمے کے ساتھ 1973ء میں کس نے مرتب کیا؟
سخاوت مرزا
1
جمیل جالبی
2
مسعود حسین خان
3
گیان چند جین
4
.17
کدم راؤ کا وزیر 'پدم راؤ' دراصل کیا ہے؟
انسان
1
ناگ
2
جن
3
پری
4
.18
مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کا مرکزی کردار 'کدم راؤ' کہاں کا راجہ ہے؟
ہیرا نگر
1
بیدر
2
گلبرگہ
3
دکن
4
.19
راجہ کدم راؤ نے کس سانپ کو ناگنی کے ساتھ میل کھاتے ہوئے دیکھ کر مار دیا تھا؟
اجگر
1
پدمنی
2
کوڑیال
3
پھنئیر
4
.20
راجہ کدم راؤ کس جوگی سے متاثر ہو کر اس کا گرویدہ ہو گیا؟
مچھندر ناتھ
1
اگھرناتھ
2
گورکھ ناتھ
3
چورنگی ناتھ
4
.21
اکھرناتھ جوگی نے راجہ کو کون سے دو علوم سکھائے؟
کیمیا اور سیمیا
1
دھنور بید اور امر بید
2
نجوم اور جفر
3
ویدانت اور تصوف
4
.22
اگھور ناتھ نے راجہ کی روح کس پرندے کے جسم میں منتقل کر دی تھی؟
کبوتر
1
مور
2
طوطا
3
مینا
4
.23
راجہ کی روح طوطے میں منتقل کرنے کے بعد جوگی نے خود کیا کیا؟
غائب ہو گیا
1
مر گیا
2
اپنی روح راجہ کے جسم میں ڈال دی
3
طوطے کو مار دیا
4
.24
پدم راؤ نے نقلی راجہ (جوگی) کو کس طرح ہلاک کیا؟
تلوار سے
1
زہر دے کر
2
انگوٹھے میں کاٹ کر
3
گلا گھونٹ کر
4
.25
مثنوی کدم راؤ پدم راؤ کے مخطوطے کے بارے میں کیا درست ہے؟
وہ مکمل ہے
1
وہ ناقص ہے
2
اس کے دو نسخے ہیں
3
اس کا اصل نام معلوم ہے
4
.26
'چھری اگر سونے کی ہو تو بھی اسے پیٹ میں نہیں مارا جا سکتا' یہ جملہ کس کا ہے؟
پدم راؤ
1
کدم راؤ
2
اگھور ناتھ
3
رانی
4
.27
مثنوی کدم راؤ اور پدم راؤ میں 'تبدیلیِ قالب' کا واقعہ کس کے گرد گھومتا ہے؟
پدم راؤ اور ناگنی
1
کدم راؤ اور اگھر ناتھ
2
رانی اور کنیزیں
3
کوڑیال اور سانپ
4
.28
طوطے کے بھیس میں راجہ نے پدم راؤ کو اپنی پہچان کس طرح کروائی؟
پرانے واقعے کی یاد دلا کر
1
نام بتا کر
2
رو کر
3
ناچ کر
4
.29
اگھرناتھ جوگی کس کا بیٹا بتایا گیا ہے؟
مچھندر کا
1
گورکھ کا
2
بھرتری کا
3
کدم کا
4
.30
نظامی کی مثنوی کدم راؤ پدم راؤ لسانی اعتبار سے کس دور کی نمائندگی کرتی ہے؟
قدیم دکنی
1
جدید اردو
2
برج بھاشا
3
فارسی آمیز اردو
4
.31
وجہی کا اصل نام کیا ہے؟
نصر اللہ
1
امان اللہ
2
وجیہ الدین
3
اسد اللہ
4
.32
وجہی کس بادشاہ کے عہد میں پیدا ہوئے؟
عبداللہ قطب شاہ
1
ابراہیم قطب شاہ
2
قلی قطب شاہ
3
محمد قطب شاہ
4
.33
مثنوی 'قطب مشتری' کا سنِ تصنیف کیا ہے؟
1010ھ / 1601ء
1
1018ھ / 1609ء
2
1025ھ / 1616ء
3
1008ھ / 1599ء
4
.34
وجہی نے یہ مثنوی کتنے دنوں میں مکمل کی؟
20 دن
1
10 دن
2
15 دن
3
12 دن
4
.35
وجہی کس کے ہم عصر تھے؟
غواصی
1
حسن شوقی
2
ابن نشاطی
3
نصرتی
4
.36
مشتری کہاں کی شہزادی ہے؟
گجرات
1
دکن
2
بنگالہ
3
ایران
4
.37
عطارد کا پیشہ کیا دکھایا گیا ہے؟
مصور اور سفیر
1
طبیب
2
نجومی
3
سپاہی
4
.38
مریخ خاں کس کا بیٹا ہے؟
ابراہیم شاہ
1
سرطان خاں
2
اسد خاں
3
وجہی
4
.39
بھاگ متی کو بعد میں کس خطاب سے نوازا گیا؟
شاہ بیگم
1
حیدر محل
2
مشتری بائی
3
زہرہ جبیں
4
.40
قطب مشتری میں شہزادے نے خواب میں کسے دیکھ کر ہوش و حواس کھو دیے؟
زہرہ
1
ایک پری رو دوشیزہ (مشتری)
2
مہتاب پری
3
سلکھن
4
.41
عطارد کے پاس کس کی تصویر تھی؟
بھاگ متی
1
مشتری
2
مہتاب پری
3
زہرہ
4
.42
مہتاب پری نے شہزادے کو کیا نشانی دی؟
ہیرا
1
ترنگ بادپا (گھوڑا)
2
تلوار
3
انگوٹھی
4
.43
مریخ خاں کس پر عاشق تھا؟
مہتاب پری
1
سلکھن
2
مشتری
3
زہرہ
4
.44
مریخ خاں کو کہاں کا بادشاہ بنایا گیا؟
دکن
1
بنگال
2
گجرات
3
حلب
4
.45
مشتری کے گھوڑے کا رنگ کیا تھا؟
سرخ
1
سفید
2
سیاہ
3
زرد
4
.46
قطعہ گلستان کن کا علاقہ ہے؟
انسانوں کا
1
جنوں کا
2
دیوؤں کا
3
پریوں کا
4
.47
وجہی نے ابراہیم قطب شاہ کو سخاوت میں کس جیسا کہا؟
رستم جیسا
1
سکندر جیسا
2
قارون جیسا
3
حاتم جیسا
4
.48
مشتری اور شہزادے کے ملاپ کو کس سے مماثل کہا گیا؟
وامق عذرا
1
یوسف و زلیخا
2
شیریں فرہاد
3
ہیر رانجھا
4
.49
مریخ خاں کا باپ اسد خاں کس کا وزیر اعظم تھا؟
ابراہیم شاہ کا
1
وجہی کا
2
بنگال کے راجہ کا
3
سرطان خاں کا
4
.50
Test Result

Not appear in this test.