Notifications

Question List of FT-4
بکٹ کہانی کے مصنف کون ہیں؟
ملا وجہی
1
افضل جھنجھانوی
2
اسماعیل امروہوی
3
فائز دہلوی
4
.1
شمالی ہند کا اولین ادبی نقش کس کتاب کو قرار دیا جاتا ہے؟
سب رس
1
بکٹ کہانی
2
کربل کتھا
3
نوطرزِ مرصع
4
.2
کس محقق نے بکٹ کہانی کو باقاعدہ اردو شاعری کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے؟
حافظ محمود شیرانی
1
مولوی عبدالحق
2
ڈاکٹر مسعود حسین خاں
3
نور الحسن ہاشمی
4
.3
بکٹ کہانی اردو میں کس صنف کی روایت کا سنگِ بنیاد ہے؟
مرثیہ
1
بارہ ماسہ
2
شہر آشوب
3
واسوخت
4
.4
تذکرہ نگاروں کے مطابق افضل کا تعلق کس قصبے سے بتایا گیا ہے؟
پانی پت
1
جھنجھانہ
2
امروہہ
3
سونی پت
4
.5
لسانی شواہد کی بنیاد پر افضل کی زبان پر کس علاقے کے اثرات زیادہ نمایاں ہیں؟
دکن
1
ہریانہ
2
جھنجھانہ
3
دہلی
4
.6
بکٹ کہانی کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟
مسدس
1
مثنوی
2
مخمس
3
قطعہ
4
.7
بارہ ماسہ میں ہجر کی ماری عورت کو کیا کہا جاتا ہے؟
سکھی
1
برہنی
2
دیوانی
3
جوگن
4
.8
بکٹ کہانی کی زبان کن زبانوں کا حسین امتزاج ہے؟
عربی اور فارسی
1
فارسی، برج بھاشا اور ہندوی
2
پنجابی اور اردو
3
دکنی اور گجراتی
4
.9
بکٹ کہانی کا مرکزی کردار کون ہے؟
ایک شہزادہ
1
ایک صوفی
2
ایک عورت
3
ایک سپاہی
4
.10
بکٹ کہانی کا آغاز کن الفاظ سے ہوتا ہے؟
سنو سکھیو! بکٹ میری کہانی
1
آؤ دیکھیں عشق کی نشانی
2
دردِ ہجر کی ہے یہ کہانی
3
سدا رہے نام اللہ کا
4
.11
بکٹ کہانی کا اختتام کس مہینے پر ہوتا ہے؟
ساون
1
پھاگن
2
اساڑھ
3
کارتک
4
.12
بکٹ کہانی کے اختتام پر عورت کا شوہر کہاں سے واپس آتا ہے؟
شہر سے
1
میدانِ جنگ سے
2
پردیس سے
3
محل سے
4
.13
بکٹ کہانی کو جدید اصولوں پر کس نے مرتب کیا؟
خلیق انجم
1
مسعود حسین خاں اور نور الحسن ہاشمی
2
گیان چند جین
3
جمیل جالبی
4
.14
ڈاکٹر خلیق انجم کے مطابق یہ کتاب کس چیز کی متحرک تصویر ہے؟
صرف شاعری
1
ہندوستانی تہذیب و معاشرت
2
صوفیانہ خیالات
3
تاریخی جنگیں
4
.15
بکٹ کہانی میں ہجر کی کیفیات کو کس کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے؟
ستاروں کے
1
بارہ مہینوں کے موسموں کے
2
جنگ کے حالات کے
3
خوابوں کے
4
.16
میر حسن کے آبا و اجداد کہاں سے ہجرت کر کے دہلی آئے تھے؟
ایران
1
ہرات
2
سمرقند
3
بخارا
4
.17
میر حسن کے والد کا نام کیا تھا؟
میر مستحسن خلیق
1
میر انیس
2
میر غلام حسین ضاحک
3
میر ضیاء الدین
4
.18
میر انیس اور میر حسن میں کیا رشتہ ہے؟
باپ بیٹا
1
بھائی
2
دادا پوتا
3
استاد شاگرد
4
.19
میر حسن کے والد کس صنفِ سخن میں شہرت رکھتے تھے؟
مرثیہ گوئی
1
ہجو گوئی
2
قصیدہ نگاری
3
مثنوی نگاری
4
.20
میر حسن نے دہلی سے ہجرت کر کے پہلے کہاں سکونت اختیار کی؟
فیض آباد
1
لکھنؤ
2
حیدرآباد
3
عظیم آباد
4
.21
کس نواب کے دور میں میر حسن فیض آباد منتقل ہوئے؟
نواب آصف الدولہ
1
نواب شجاع الدولہ
2
نواب واجد علی شاہ
3
سعادت علی خان
4
.22
کس کی فرمائش پر میر حسن نے فیض آباد میں شعر و شاعری کا آغاز کیا؟
نواب آصف الدولہ
1
میر حبیب اللہ
2
جان گلکرسٹ
3
میر درد
4
.23
میر حسن نے دہلی میں کس بزرگ شاعر سے فیض حاصل کیا؟
میر تقی میر
1
مرزا سودا
2
خواجہ میر درد
3
شاہ حاتم
4
.24
فیض آباد میں میر حسن نے کس سے اصلاحِ سخن لی؟
میر ضیاء الدین ضیا
1
مرزا سودا
2
میر تقی میر
3
ناسخ
4
.25
میر حسن کا انتقال کب ہوا؟
1780ء
1
1786ء
2
1790ء
3
1805ء
4
.26
میر حسن کی وفات کہاں ہوئی؟
دہلی
1
فیض آباد
2
لکھنؤ
3
کلکتہ
4
.27
میر حسن کی کل کتنی مثنویاں ملتی ہیں؟
5
1
10
2
12
3
15
4
.28
اردو شعراء کے حالات پر مبنی میر حسن کی نثری تصنیف کونسی ہے؟
آبِ حیات
1
تذکرہ شعرائے اردو
2
گلشنِ ہند
3
مخزنِ نکات
4
.29
درج ذیل میں سے کونسی مثنوی میر حسن کی ہے؟
گلزارِ نسیم
1
زہرِ عشق
2
رموز العارفین
3
خواب و خیال
4
.30
'گلزارِ ارم' اور 'قصرِ جواہر' کس کی تخلیقات ہیں؟
میر اثر
1
میر حسن
2
دیا شنکر نسیم
3
میر تقی میر
4
.31
میر حسن کے انتقال والے سال (1786ء) کونسا مشہور داستان گو پیدا ہوا؟
میر امن
1
رجب علی بیگ سرور
2
حیدر بخش حیدری
3
انشا اللہ خان انشا
4
.32
اردو مثنوی نگاری کے فن کا عروج کس مثنوی کو مانا جاتا ہے؟
گلزارِ نسیم
1
سحر البیان
2
قطب مشتری
3
پھول بن
4
.33
مثنوی سحر البیان کس سن میں مکمل ہوئی؟
1780ء
1
1784-85ء
2
1805ء
3
1770ء
4
.34
سحر البیان کس نواب کی خدمت میں پیش کی گئی؟
نواب شجاع الدولہ
1
نواب آصف الدولہ
2
نواب واجد علی شاہ
3
غازی الدین حیدر
4
.35
سحر البیان پیش کرنے پر میر حسن کو کیا انعام ملا؟
ایک گاؤں
1
ایک دوشالہ
2
ہزار اشرفیاں
3
خطاب
4
.36
سحر البیان کا دوسرا مشہور نام کیا ہے؟
قصہ گل و صنوبر
1
قصہِ بے نظیر و بدرِ منیر
2
طلسمِ ہوش ربا
3
فسانہ عجائب
4
.37
سحر البیان کس بحر میں لکھی گئی ہے؟
بحرِ متقارب
1
بحرِ رمل
2
بحرِ ہزج
3
بحرِ رجز
4
.38
سحر البیان پہلی بار کہاں سے شائع ہوئی؟
دہلی
1
کلکتہ
2
لکھنؤ
3
الہا آباد
4
.39
سحر البیان پہلی بار کس سن میں شائع ہوئی؟
1785ء
1
1805ء
2
1800ء
3
1810ء
4
.40
کس کی فرمائش پر سحر البیان فورٹ ولیم کالج سے شائع ہوئی؟
جان گلکرسٹ
1
میر امن
2
فوربس
3
لالو لال
4
.41
سحر البیان کے پہلے ایڈیشن کا مقدمہ کس نے لکھا؟
میر امن
1
میر شیر علی افسوس
2
حیدر بخش حیدری
3
نہال چند لاہوری
4
.42
سحر البیان کی زبان کس معاشرت کی عکاسی کرتی ہے؟
دہلی
1
لکھنؤ
2
حیدرآباد
3
دکن
4
.43
کس نقاد نے سحر البیان کو جدید تحقیقی اصولوں پر مرتب کیا؟
رشید حسن خان
1
جمیل جالبی
2
مولوی عبدالحق
3
مسعود حسین خان
4
.44
مثنوی سحر البیان کے ہیرو کا نام کیا ہے؟
فیروز شاہ
1
بے نظیر
2
مسعود شاہ
3
جوگی
4
.45
بدرِ منیر کون ہے؟
وزیر زادی
1
پری
2
شہزادی
3
جوگن
4
.46
سحر البیان کا سب سے متحرک اور جاندار کردار کسے مانا جاتا ہے؟
ماہ رخ پری
1
نجم النساء
2
بدرِ منیر
3
فیروز شاہ
4
.47
نجم النساء کون ہے؟
بے نظیر کی بہن
1
وزیر زادی
2
پریوں کی ملکہ
3
ایک لونڈی
4
.48
ماہ رخ پری نے بے نظیر کو کیوں اغوا کیا؟
دشمنی کی وجہ سے
1
عاشق ہونے کی وجہ سے
2
جادو سکھانے کے لیے
3
بدلہ لینے کے لیے
4
.49
نجومیوں نے بے نظیر کو کتنے سال تک چھت پر نہ جانے کی ہدایت کی تھی؟
10 سال
1
12 سال
2
15 سال
3
18 سال
4
.50
بے نظیر کس رات کو محل کی چھت پر گیا؟
پہلی رات
1
چودھویں کی رات
2
اندھیری رات
3
عید کی رات
4
.51
بے نظیر کو اڑا کر کہاں لے جایا گیا؟
سراندیپ
1
پرستان
2
ہرات
3
جادو نگری
4
.52
ماہ رخ پری نے بے نظیر کو سیر کے لیے کیا چیز عطا کی؟
اڑن قالین
1
جادوئی گھوڑا
2
جادوئی انگوٹھی
3
تخت
4
.53
بے نظیر اور بدرِ منیر کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟
پرستان میں
1
ایک خوبصورت محل میں
2
جنگل میں
3
باغ میں
4
.54
کس نے پری کو بے نظیر اور بدرِ منیر کے بارے میں بتایا؟
ایک دیو نے
1
ایک کوا نے
2
نجم النساء نے
3
خادم نے
4
.55
سزا کے طور پر بے نظیر کو کہاں قید کیا گیا؟
کال کوٹھڑی میں
1
صحرا کے کنویں میں
2
پہاڑ کی چوٹی پر
3
قلعے میں
4
.56
بے نظیر کی تلاش میں نجم النساء نے کس کا بھیس بدلا؟
پری کا
1
جوگن کا
2
شہزادے کا
3
سپاہی کا
4
.57
نجم النساء نے فیروز شاہ کے سامنے کیا شرط رکھی؟
اس سے شادی کرے
1
پہلے اس کی مراد پوری کرے
2
اسے بادشاہ بنا دے
3
پری کو مار دے
4
.58
بدرِ منیر کس شہر کے بادشاہ کی بیٹی تھی؟
دہلی
1
سراندیپ
2
لکھنؤ
3
پرستان
4
.59
بدرِ منیر کے والد کا نام کیا تھا؟
مسعود شاہ
1
آصف شاہ
2
شجاع شاہ
3
فیروز شاہ
4
.60
کنویں سے بے نظیر کو کس نے نکالا؟
فیروز شاہ نے
1
ایک دیو نے
2
نجم النساء نے
3
بدرِ منیر نے
4
.61
فیروز شاہ کی شادی کس کے ساتھ ہوئی؟
بدرِ منیر
1
ماہ رخ
2
نجم النساء
3
ایک پری
4
.62
کس نے لکھا کہ زمانے نے اس کی سحر بیانی پر محضرِ شہادت لکھوایا ہے؟
شبلی نعمانی
1
محمد حسین آزاد
2
الطاف حسین حالی
3
نیاز فتح پوری
4
.63
کس نقاد کے بقول میر حسن کی زبان میں وہ صفائی اور لوچ ہے جو کسی سے نہ ہو سکا؟
سر سید احمد خان
1
محمد حسین آزاد
2
رشید حسن خان
3
کلیم الدین احمد
4
.64
سحر البیان میں کس قسم کے جذبات کی تصویر کشی ملتی ہے؟
رزم و بزم
1
حسن و عشق اور انسانی جذبات
2
صوفیانہ رموز
3
تاریخی واقعات
4
.65
ماہ رخ پری کہاں کی رہنے والی تھی؟
زمین کی
1
پرستان کی
2
سمندر کی
3
آسمان کی
4
.66
نجم النساء نے بدرِ منیر کو تسلی دیتے ہوئے پردیسیوں سے دل لگانے کو کیا کہا؟
یہ اچھا ہے
1
یہ رائیگاں ہے
2
یہ ضروری ہے
3
یہ فرض ہے
4
.67
داستان کے آخر میں بچھڑے ہوئے ملنے کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے؟
ویران بستی
1
ہرا بھرا باغ
2
روشن شمع
3
بہتا دریا
4
.68
. مثنوی 'پھول بن' کے خالق کون ہیں؟
ولی دکنی
1
ابن نشاطی
2
نصرتی
3
غواصی
4
.69
پھول بن کس بادشاہ کے عہد میں لکھی گئی؟
محمد قلی قطب شاہ
1
ابراہیم قطب شاہ
2
عبداللہ قطب شاہ
3
قلی قطب شاہ
4
.70
پھول بن کا بنیادی ماخذ کون سی کتاب ہے؟
گلستان
1
بوستان
2
بساتین الانس
3
تذکرۃ الاولیاء
4
.71
بساتین الانس' کے مصنف کون ہیں؟
ابن نشاطی
1
نصیر الدین ہاشمی
2
احمد حسن دبیر عیدروسی
3
عبدالقادر سروری
4
.72
مثنوی پھول بن میں کل کتنے اشعار ہیں؟
1244
1
1744
2
1544
3
2044
4
.73
پھول بن کی تصنیف میں ابن نشاطی نے کتنا وقت لگایا؟
چھ ماہ
1
ایک سال
2
تین ماہ
3
نو ماہ
4
.74
نصیر الدین ہاشمی کے مطابق پھول بن کا سنِ تصنیف کیا ہے؟
1076ھ
1
1066ھ
2
1086ھ
3
1056ھ
4
.75
پھول بن میں کتنی مختلف صنعتوں کا استعمال کیا گیا ہے؟
29
1
49
2
39
3
59
4
.76
پھول بن میں سلطان کی مدح میں کتنے اشعار ہیں؟
28
1
38
2
48
3
18
4
.77
پھول بن کی تکنیک کیا ہے؟
قصہ در قصہ
1
مکالمہ
2
سوانح
3
تمثیل
4
.78
پھول بن میں مجموعی طور پر کتنے قصے بیان کیے گئے ہیں؟
چار
1
پانچ
2
چھ
3
سات
4
.79
پھول بن میں مرکزی اہمیت کے قصوں کی تعداد کتنی ہے؟
دو
1
تین
2
چار
3
پانچ
4
.80
مثنوی پھول بن میں کنچن پٹن کے بادشاہ نے خواب میں کیا دیکھا؟
ایک فرشتہ
1
ایک نورانی درویش
2
ایک جوگی
3
ایک بلبل
4
.81
پھول بن میں درویش نے بادشاہ کو کیا نصیحت کی؟
راج چھوڑ دو
1
کسی کا دل توڑنا اچھا نہیں
2
نماز پڑھو
3
جنگ نہ کرو
4
.82
پھول بن کے دوسرے قصے میں کشمیر کے بادشاہ کے دربار میں کون پھول لاتا تھا؟
ایک تاجر
1
ایک باغبان / مالی
2
ایک درویش
3
ایک وزیر
4
.83
پھول بن کے تیسرے قصے میں بلبل اصل میں کیا ہے؟
ایک جن
1
ایک انسان
2
ایک پری
3
ایک فرشتہ
4
.84
مثنوی پھول بن میں بلبل اور زاہد کی بیٹی پر کس نے بددعا دی؟
بادشاہ نے
1
وزیر نے
2
خود زاہد نے
3
مالی نے
4
.85
. مثنوی پھول بن میں کشمیر کے بادشاہ نے بلبل کی شکل بدلنے کے لیے کیا استعمال کیا؟
جادو
1
اسمِ اعظم کندہ انگوٹھی اور آیت الکرسی
2
دوا
3
منتر
4
.86
مثنوی پھول بن کے چوتھے قصے میں چین سے کون آیا؟
ایک جوگی
1
ایک ماہر نقاش
2
ایک تاجر
3
ایک درویش
4
.87
مثنوی پھول بن کے پانچویں قصے میں مکار وزیر نے کیا چال چلی؟
بادشاہ کو زہر دیا
1
بادشاہ کی روح کے بجائے اپنی روح بادشاہ کے جسم میں ڈال لی
2
بادشاہ کو قید کیا
3
فوج کو خریدا
4
.88
' پھول بن مین نقلِ روح' کا منتر کس نے بادشاہ کو سکھایا؟
ایک درویش نے
1
ایک جوگی نے
2
ایک عالم نے
3
ایک طبیب نے
4
.89
مثنوی پھول بن کے پانچویں قصے میں بادشاہ نے اپنی روح کہاں منتقل کی؟
ایک طوطے میں
1
ایک مرے ہوئے ہرن میں
2
ایک شیر میں
3
ایک مچھلی میں
4
.90
مثنوی پھول بن میں اصلی بادشاہ نے کس پرندے کے جسم میں روح ڈال کر رانی تک پیغام پہنچایا؟
بلبل
1
کوّا
2
طوطا
3
مینا
4
.91
مثنوی پھول بن کے پانچویں قصے میں رانی کا کیا نام تھا؟
سمن بر
1
ملک آرا
2
ستونتی
3
زاہد کی بیٹی
4
.92
مثنوی پھول بن میں شہزادی 'سمن بر' کہاں کی تھی؟
مصر
1
سندھ
2
ملکِ عجم
3
ختن
4
.93
ہمایوں فال کہاں کا شہزادہ تھا؟
عجم
1
سندھ
2
خراسان
3
مصر
4
.94
ہمایوں فال نے سمن بر سے عشق کب کیا؟
ملاقات کے بعد
1
اوصاف سن کر بن دیکھے
2
خواب میں دیکھ کر
3
تصویر دیکھ کر
4
.95
سندھ کے بادشاہ نے ہمایوں فال کو شطرنج میں کیسے ہرایا؟
دھوکہ دے کر
1
نشہ آور شراب پلا کر
2
بھوکا رکھ کر
3
ڈرا کر
4
.96
سمن بر نے ہمایوں فال کو ڈھونڈنے کے لیے کیا بھیس بنایا؟
سپاہی کا
1
جوگن کا
2
تاجر کا
3
درویش کا
4
.97
ہمایوں فال کو کس نے تلاش کر کے ملک آرا کے دربار میں پیش کیا؟
سمن بر نے
1
جنوں کے لشکر نے
2
مصری فوج نے
3
درویش نے
4
.98
پھول بن کا جواب کس شاعر نے لکھا؟
ولی دکنی
1
نصرتی
2
سید احمد خان ہنر
3
غواصی
4
.99
پھول بن کے جواب میں لکھی گئی مثنوی کا نام کیا ہے؟
گلشنِ عشق
1
نیہ درپن
2
یوسف زلیخا
3
شمع پروانہ
4
.100
Test Result

Not appear in this test.